Posts

ملتان کچہری سے برآمد ہونے والے خزانے کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

Image
 ملتان کچہری سے برآمد ہونے والے خزانے  کی  تصاویر منظر عام پر آگئیں ضلع کچہری ملتان میں سو سال سے بند مال خانے کے بوسیدہ کمرے سے اربوں روپے کا خزانہ برامد ہوا ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق ضلع کچہری کی توسیع کے سلسلے میں آج جب سو سال پرانے مال خانے کے بوسیدہ کمرے کو گرانے کیلئے اس کمرے سے سامان نکالنے کیلئے تالے کو کھولا گیا تو ضلعی انتظامیہ کے اہلکاروں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔کمرے میں ہر طرف سونا ہی سونا تھا۔ ضلعی انتظامیہ کے افسران نے خبر ملتے ہی کمرے کی تفصیلی جانچ پڑتال کی تو معلوم ہوا کہ اس کمرے کے نیچے تہہ خانہ بھی موجود ہے۔اس تہہ خانے میں مزید سونے کی اینٹیں،سونے کی مورتیاں اور سونے کے قدیم سکے بھی پائے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے آثار قدیمہ کے ماہرین کو بھی طلب کرلیا اور حکومت پنجاب کو اس بارے تفصیلی خط لکھ دیا ضلعی انتظامیہ نے خزانے کی تصاویر شائع کر دی ہیں۔

حریم شاہ: ’ٹک ٹاک گرل‘ پاکستان تحریکِ انصاف کے وزرا، سیاستدانوں کے ساتھ ہی کیوں نظر آ رہی ہیں؟

Image
پہلے اسلام آباد میں ایک سرکاری دفتر کے اندر بنائی گئیں ان کی تصاویر سامنے آئیں اور وہ خبروں کی زینت بنیں۔ یاد رہے کہ پاکستان میں ایک عام آدمی کے لیے اعلی سرکاری دفاتر کے انتہائی اندر تک خصوصی  دعوت  کے بغیر رسائی حاصل کرنا آسان نہیں ہوتا۔ اُس وقت بھی جو سوال پوچھا جا رہا تھا، وہ یہی تھا: آخر حریم شاہ ہیں کون؟ چند ہی ماہ بعد حریم شاہ ایک مرتبہ پھر خبروں میں ہیں۔ اتوار کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کے حوالے سے ایک ہیش ٹیگ #HareemShahScandal گردش کرتا رہا اور پیر کے روز بھی ایک مرتبہ پھر ان کا نام ٹرینڈز میں نظر آیا۔ اس کی بنیادی وجہ وہ ویڈیو تھی جو انھوں نے خود مبینہ طور پر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے دو روز قبل جاری کی لیکن چند گھنٹے بعد ہٹا بھی دی۔ تاہم وہ ویڈیو اب بھی سوشل میڈیا پر موجود ہے۔ اسی بارے میں مزید پڑھیے حریم شاہ نے وائرل ویڈیو کس سرکاری عمارت میں بنائی؟ ٹوئٹر پر ’پاکستانی ٹیک اوور‘ کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟ بڑا گھر نہ مہنگے کپڑے، مگر ٹک ٹاک پر وائرل یہ ویڈیو مبینہ طور ہر ایک ویڈیو کال کی ریکارڈنگ تھی۔ اس میں حریم شاہ بظاہر ایک وفاقی وز...